علاقائی

ڈسکہ: کالم نویس ذیشان انصاری کی خدمات پر امن یلفئیر فاؤنڈیشن نے سرٹیفیکیٹ سے نوازا،

ڈسکہ(بیورو چیف)  امن ویلفیرفاؤ نڈیشن ڈسکہ کی تقسیم ایور ڈ تقریب میں کالم نگار ذیشان انصاری سر ٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد انہوں نے پاک نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ان کی محنت کا صلہ ہے جو انہوں نے آج حاصل کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ضلع قصورمیں پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹیول 2013-14کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker