تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:بجلی چوری کرنےپرخاتون سمیت چار افراد کیخلاف مقدمہ درج

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ بجلی چوری کرنے پر خاتون سمیت چار افراد کیخلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ایس ڈ ی او سب ڈ ویژن نمبر 1نے گزشتہ روز اپنی ٹیم کے ہمراہ گلشن کالونی میں چھاپہ مارا تو شگفتہ پروین ‘ناصر خان ‘محمد نبیل اور خان جان بجلی کی مین تاروں پر تاریں ڈال کر بجلی چور ی کررہے تھے جن کو ایس ڈی ا و نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا پولیس نے ایس ڈ ی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

یہ بھی پڑھیں  کائنات کی سب سے بڑی عید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker