تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: میٹرک کے امتحان میں نقل کر تے3طالبعلم پکڑے گئے مقدمہ درج

ڈسکہ(نامہ نگار) میٹرک کے امتحان میں نقل کر تے3طالبعلم پکڑے گئے مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ستراہ سنٹر میں میٹرک کے امتحان کے دوران تلاشی تین امیدواروں عاجز حبیب رولنمبر458090،شاہد نواز رولنمبر570085اور محمد ابرار رولنمبر570344سے پیپر سے متعلقہ مواد بوٹی برآمد کر کے تینوں طالبعلموں کے خلاف محمد عرفان طالب انچارج امتحانی سنٹر کی درخواست پر یونیورسٹی اینڈ بورڈ ایکٹ کے تحت تھانہ ستراہ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button