تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: ڈکیتی کی نیت سے چھپے دو ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار دو فرار ہو نے میں کامیاب

ڈسکہ(نامہ نگار)ڈکیتی کی نیت سے چھپے دو ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار دو فرار ہو نے میں کامیاب تفصیل کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ سرانوالی نہر بی آر بی کے کنارے 4مسلح ڈاکو واردات کی نیت سے چھپے ہو ئے تھے کہ مخبر کی اطلاع پر ستراہ پولیس نے چھاپہ مار ا تو ملزمان پولیس کو دیکھ کر فرار ہو گئے پولیس نے تعاقب کر کے دو ملزمان حسن ممتاز اور عبدالوحید کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا جبکہ دو ڈاکو شاہ جماں عرف ٹیپو اورفیاض احمد فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے ستراہ پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button