تازہ ترینسائنس و آئی ٹی
ڈسکہ: اشتعال انگیز ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کر نے پر 2افراد گرفتار
ڈسکہ(نامہ نگار)اشتعال انگیز ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کر نے پر 2افراد گرفتار تفصیل کے مطابق موضع میترانوالی کے رہائشی شفیق الرحمن اور انیس الرحمن نے طالبان کی حمایت میں مختلف تصویریں مکس کر کے طالبان کے حق میں نظم کی ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کی تھانہ بمبانوالہ پولیس نے 16ایم پی او کے تحت ملزمان کے خلاف امن عامہ کے لیئے خطرہ پیدا کر نے پر مقدمہ درج کر لیا