تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: واردات کی نیت سے چھپے دو ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار تین ڈاکو فرار

ڈسکہ(نامہ نگار)واردات کی نیت سے چھپے دو ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار تین ڈاکو فرار تفصیل کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ پنڈوریاں میں پانچ ڈاکو واردات کی نیت سے چھپے ہو ئے تھے کہ مخبر کی اطلاع پر تھانہ موترہ پولیس نے چھاپہ مارکر دو ڈاکوں عامر اور اختر کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا جبکہ تین ڈاکو مدثر ،دلاور اور ایک نامعلوم تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہو ئے موقع سے فرار ہو گئے تھانہ موترہ پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button