تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:نادار آفس کے عملہ کی من مانیوں کیخلاف ملی کی احتجاجی ریلی

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾نادار آفس کے عملہ کی من مانیوں اور نارمل کے بجائے ایگزیکٹو ٹوکن کرنے پر شباب ملی کی احتجاجی ریلی ،انچارج نادراکی یقین دہانی پر احتجاج ختم تفصیل کے مطابق شباب ملی ڈسکہ کے زیر اہتمام جامع مسجد فاروقیہ سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جو وڈالہ روڈ ،کالج روڈ سے ہو تی ہو ئی نادرا آفس پہنچی ریلی کی قیادت امیر جماعت اسلامی محمد افضل لون ،شباب ملی کے صدر اعجاز احمد گھمن نے کی ریلی میں شباب ملی کی درجنوں نوجوانوں نے شرکت کی حسن باجوہ انچارج نادراآفس ڈسکہ نے یقین دہانی کروائی کہ سائلین کے لئے چھائوں کا انتطام جلد کردیا جائے اور تمام مسائل حل کر دیئے جائیں گے انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو نادار عملہ کے متعلق کسی قسم کی کوئی شکایت ہو تو وہ مجھ سے رابطہ کرے اس کے مسئلہ کو حل کر نے کی ہر ممکن کوشش کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں  سانحہ کوہاٹ میں شہید پولیس کانسٹیبل کو مکمل سرکاری اعزاز کےساتھ سپرد خاک کردیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker