تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: 10افراد کی مقدمہ کے اندراج کیلئے آنے والی خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں اوربیٹی کو اغوا کی کوشش

ڈسکہ(نامہ نگار)10افراد کی مقدمہ کے اندراج کیلئے آنے والی خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں اوربیٹی کو اغوا کی کوشش تفصیل کے مطابق ڈسکہ کلاں کی رہائشی صبیحہ شازیہ نے اپنے خاوند کے خلاف تھانہ بمبانوالہ میں حقیقی بیٹی کے ساتھ انا بالجبر کا مقدمہ درج کر وایا تھا جس کے سلسلہ میں گذشتہ روز وہ اپنی بیٹی کے ساتھ تھانہ بمبانوالہ آئی تو تھانہ کے باہر کھڑے ملزمان شہباز چیمہ ،زمان چیمہ اور8نامعلوم افراد نے اس کی بیٹی مناہل کو اغوا کر نے کی کوشش کی اور اسے ملزم سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ واپس لینے کو کہا اس کے شور مچانے پر ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہو ئے فرار ہو گئے تھانہ بمبانوالہ پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button