تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: مخبر کی اطلاع پر6 ملزمان سے تین کلو سے زائد چرس برآمد

ڈسکہ(نامہ نگار) چھ ملزمان سے ساڑھے تین کلو چرس برآمد تھانہ صدر ‘سٹی اور ستراہ پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ بدنام زمانہ منشیات فروش عثمان ‘ظہیر‘امتیاز‘فیصل مسیح ‘محمد اکرم اور سدیر علی سرعام گھوم پھر کر موضع گلوٹیاں خورد ‘دھامونکے درویشکے ‘راجہ گھمان ‘سرانوالی اور سول چوک میں چرس و ہیروئن فروخت کررہے ہیں پولیس نے چھاپہ مارکر بدنام زمانہ منشیات فروش عثمان سے 1050گرام چرس ‘ظہیر سے 1100گرام چرس‘امتیاز سے 170گرام چرس ‘فیصل مسیح سے 110گرام چرس اور سدیر علی سے 110گرام ہیروئن برآمدکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

یہ بھی پڑھیں  بجلی بحران کے حل کے لئے تھر کے کوئلے سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے،قائم علی شاہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker