تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: بہو نے اہلخانہ کو نشہ آور چائے پلا کر بہن ، نامعلوم ساتھیوں سمیت لوٹ لیا

ڈسکہ(نامہ نگار)بہو نے اہلخانہ کو نشہ آور چائے پلا کر بہن اور دو نامعلوم ساتھیوں سمیت لوٹ لیا تفصیل کے مطابق منڈیکی گورائیہ کا رہائشی غلام قادر اپنی بہو صائمہ ،بیوی رحمت بی بی اور بیٹے شاہد وغیرہ کے ہمراہ گھر میں موجود تھا کہ اس کی بہو صائمہ نے انہیں نشہ آور چائے پلا دی جسے پینے سے اہلخانہ بے ہوش ہو گئے اور صائمہ نے اپنی بہن جمیلہ اور دو نامعلوم ساتھیوں کی مددسے اہلخانہ کو رسیوں سے چارپائیوں پر باندھ کر گھر کا صفایا کردیا ملزمان گھر سے اڑھائی تولے طلائی زیورات 50ہزار رو پے نقدی اور سلے ان سلے پارچات و دیگر سامان لے اڑے تھانہ صدر پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: بینک میں سویا ملازم پراسرا طور پر ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker