تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: روڈ ایکسیڈینٹ میں خاتون سمیت تین افراد زخمی

ڈسکہ(نامہ نگار)روڈ ایکسیڈینٹ میں خاتون سمیت تین افراد زخمی تفصیل کے مطابق سرکل ڈسکہ میں ٹریفک کے حادثہ میں اسماء سکنہ ڈسکہ،عبدالمجیدسکنہ برج آرائیاں اور شریف مسیح سکنہ ملیانوالہ کو شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے سول ہسپتال لایا گیا جہاں سے انہیں طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button