تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: کالنگ کارڈ اور نقدی چرا نے والا چور پکڑا گیا پکڑنے جانے پر خودکشی کی دھمکی

ڈسکہ(نامہ نگار) دکان سے کالنگ کارڈ اور نقدی چرا نے والا چور پکڑا گیا پکڑنے جانے پر خودکشی کی دھمکی مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ڈسکہ معراج چوک ڈسکہ میں واقع موبائل شاپ کا موبائل شاپ کا مالک محمد سعید دکان کے باہر کھڑا تھا کہ ملزم سرفراز دکان میں داخل ہوا اور کاؤنٹر سے نقدی اور کالنگ کارڈ اٹھا کر بھاگنے لگا جسے شور مچانے پر دکان کے باہر راہگیروں نے پکڑا تو ملزم نے دکان کے دروازے کا شیشہ توڑ کر دھمکی دی کہ اگر اسے پکڑا تو خودکشی کر لوں گا لوگوں نے قابو کر کے سٹی پولیس کے حوالہ کر دیا تھانہ سٹی پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سیالکوٹ: آٹھویں جماعت کے منسوخ ہونے والے پرچے کی تاحال کسی نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا،پنجاب ٹیچرز یونین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker