تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: گھریلو جھگڑے پر بھائی نے فائر مار کر بہن کو مضروب کر دیا حالت تشویشناک ہو نے پر لاہور ریفر

ڈسکہ(نامہ نگار) گھریلو جھگڑے پر بھائی نے فائر مار کر بہن کو مضروب کر دیا حالت تشویشناک ہو نے پر لاہور ریفر تفصیل کے مطابق ویروالہ کے رہائشی عطاء اللہ کی بیٹی ثمینہ کی ایک سال قبل وزیر پور کے عصمت کے ساتھ شادی ہو ئی تھی اس کا اپنے خاوند کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا جس پر ثمینہ نے طلاق لے لی تھی اور اپنی والدین کے گھر رہ رہی تھی جس کا اس کے بھائی سفیان کورنج تھا گذشتہ رات گھریلو ناچاقی پر سفیان نے فائر مار کربہن کو مضروب کردیاجسے حالت تشویشناک ہو نے کے باعث لاہور ریفر کردیا گیا تھانہ ستراہ پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button