پاکستانتازہ ترین

ڈسکہ: پروفیسر حافظ محمد سعید امیر جماعت الدعوۃ پاکستان کا خطاب

ڈسکہ (نامہ نگار) جماعت الدعوۃ ڈسکہ کے زیر اہتمام 11اپریل کو جمعۃ المبارک کا خطبہ پروفیسر حافظ محمد سعید امیر جماعت الدعوۃ پاکستان بمقام نواز شریف سٹیڈیم میں ارشاد فرمائیں گے جمعہ المبارک کا آغاز انشاء اللہ 12:30پر ہو گا خواتین کیلئے پردے کا علیحدہ انتظام ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button