تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: پولیس نے نائیکہ سمیت پانچ ملزمان سے چرس ‘ہیروئن اورشراب برآمد

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ سرکل پولیس نے نائیکہ سمیت پانچ ملزمان سے چرس ‘ہیروئن اور شراب برآمدکرلی تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے دوران گشت موضع ڈھلیکے سے ملزم محمد یونس سے چار لیٹر شراب اور چالو بھٹی ‘تھانہ موترہ پولیس نے دوران ناکہ بندی ملزم اعظم سے 450گرام چرس ‘موضع کوٹلہ سکھیا سے ملزم فیاض احمد سے رائفل 8ایم ایم ‘تھانہ ستراہ پولیس نے دوران گشت ملزم بشارت سے 2لیٹرشراب اور مخبر خاص کی اطلاع پر موضع سرانوالی سے بدنام زمانہ منشیات فروش نائیکہ طاہر بی بی اور امین سے 160گرام ہیروئن ‘تھانہ سٹی پولیس نے دوران تلاشی سمبڑیال روڈ سے ملزم نیامت سے 5لیٹرشراب برآمدکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

یہ بھی پڑھیں  مشرف کا ایمرجنسی نافذ کرنا غیرقانونی تھا، ایف آئی اے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker