تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش،کرنٹ لگنے سے ایک شخص زخمی جبکہ ساڑھے چار سالہ بچہ جھلس گیا

ڈسکہ(نامہ نگار) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش،کرنٹ لگنے سے ایک شخص زخمی جبکہ ساڑھے چار سالہ بچہ جھلس گیا تفصیل کے مطابق ڈسکہ کا رہائشی انتظار جو کہ بیروز گار تھا اور گھریلو حالات سے تنگ تھا گذشتہ روز دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی گولی نگل لی جس سے اس کی حالت خراب ہو نے پر اس ے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال ڈسکہ لایا گیا جہاں پر اسے تشویشناک حالت کے پیش نظر گوجرانوالہ ریفر کر دیا گیا جہاں پر اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ،محلہ حق پورہ کے رہائشی عبداللہ کا ساڑھے چار سالہ بیٹا گرم پانی گرنے سے جھلس گیا جبکہ منہاس نامی محنت کش محنت مزدوری کر رہا تھا کہ اچانک کرنت گرنے سے زخمی ہو گیا دو نوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے سول ہسپتال ڈسکہ لایا گیا جہاں پر ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: سپریم کورٹ کی جعلی ٹیم سات بھٹہ خشت مالکان سے لاکھوں رو پے لے اڑی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker