تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:گھریلو جھگڑا سے دلبراشتہ ہوکر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾گھریلو جھگڑا سے دلبراشتہ ہوکر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں تفصیلات کے مطابق موضع کوٹ سکھیا کے رہائشی محمد سلیم کے بیٹے ندیم جوکہ عرصہ دراز سے فارغ تھا اس کا اپنے گھر والوں سے اکثر اوقات جھگڑ ارہتاتھاگزشتہ روز ندیم کا اپنے گھر والوں سے جھگڑا ہواتو اس نے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں جس کوطبی امداد کیلئے سول ہسپتال لایاگیا

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتیں ، ہوا ئی فائرنگ علاقہ میں خوف وہرا س،پولیس جرائم کنٹرول کرنے میں ناکام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker