ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾دو بھائیوں سمیت چار اشتہاری ملزم و عدالتی مفرورگرفتارتفصیلات کے مطابق پولیس نے اشتہاری ملزمان اعتزاز الحسن ‘ذیشان سکنہ رتہ باجوہ کو ستراہ پولیس اور جمشیدعرف بالا سکنہ نگور کو موترہ پولیس نے گر فتارکرلیاجبکہ عدالتی مفرور محمد حسین سکنہ کوٹ جھنڈو کو بمبانوالہ پولیس نے گرفتارکرکے حوالات میں بند کردیا ہے