تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ : گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ شادی شدہ خاتون کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش

ڈسکہ(نامہ نگار) گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ شادی شدہ خاتون کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش تفصیل کے مطابق موضع بمبانوالہ کے رہائشی عمران کا اپنی بیوی مریم کے ساتھ اکثرو بیشتر لڑائی جھگڑا رہتا تھا گذشتہ روز میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تو مریم نے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں حالت خراب ہونے پر طبی امداد کیلئے سول ہسپتال لایا گیا جہاں پر تشویشناک حالت کے پیش نظر اسے گوجرانوالہ ریفر کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker