تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: خاتون سمیت 2افراد کا محنت کش کی جواں سالہ بیٹی کو اغوا

ڈسکہ(نامہ نگار)خاتون سمیت 2افراد نے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی کو اغوا کرلیا تفصیل کے مطابق موضع راجہ گھمان کے رہائشی قیوم بیگ کی جواں سالہ بیٹی (ا)کو گاؤں ہی کی رہائشی خاتون نائلہ اپنے ساتھ ڈسکہ لے گئے کافی دیر تک واپس نہ آنے پر پتہ جوئی کی تو معلوم ہوا کہ (ا) کو نائلہ ملزم سمیع کے ہمراہ اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئی ہے تھانہ صدر پولیس نے مغویہ کے والد کی درخواست پرملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button