علاقائی

ڈسکہ،پانچ افرا دنے حرام کاری کی نیت سے محنت کش کی والدہ کو اغوا کرلیا

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ پانچ افرا دنے حرام کاری کی نیت سے محنت کش کی والدہ کو اغوا کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ مدینہ کالونی کارہائشی دانش رشید جوکہ اہل خانہ کا پیٹ پالنے کیلئے محنت مزدوری کر تاتھا گزشتہ روز وہ کام کر چلاگیا تواس کی والدہ گھر میں اکیلی موجودتھی جب وہ کام سے واپس آیاتو دیکھاس کی والدہ غائب تھی اس نے تلاش شروع کی تواس کو لوگوں نے بتایاکہ تمہاری والدہ کو خالد ‘طارق اپنے تین نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اسلحہ کی نوک پر زبردستی کیری ڈبہ میںڈال کر حرام کاری کی نیت سے اغوا کرکے لے گئے ہے اس نے گھر کا سامان چیک کیاتوتین تولہ طلائی زیوراور دو لاکھ روپے نقدی بھی غائب تھ ی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیں  خیرپور:مختلف واقعات وحادثات میں 13 افراد زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker