تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:جدید ٹیکنالوجی سے آگاہی کیلئے مقامی سکول کے طلبا کےماڈلز کی نمائش

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾جدید ٹیکنالوجی اور ہم نصابی سرگرمیوں سے آگاہی کیلئے مقامی اینجلز سکول سسٹم میں طلبائ وطالبات کے بنائے ہوئے ماڈلز کی نمائش کا اہتمام کیا گیاوالدین نے مختلف سٹالز کو دیکھتے ہوئے سکول انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے بچوں میں نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں میں دلچسپی بڑھتی ہے جس سے سکول اور تعلیم کی طرف بچوں کی توجہ قائم رکھنے میں مدد ملتی ہے اور بچے تعلیمی میدان میں کامیابی سے ہمکنار ہوتے ہیںاساتذہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نمائش کا مقصد بچوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آگاہ کرنا ہے بچوں کو اپنے ہاتھوں سے مختلف ماڈلز تیار کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے جس سے انہیں اپنے نصاب کو یاد کرنے میں مدد ملتی ہے اس موقع پر طالبات نے مختلف ماڈلز کی ساخت اور کارکردگی بارے میڈیا کو بریفنگ دی

یہ بھی پڑھیں  تذلیل نسواں کا میگا پراجیکٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker