تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:دوران گشت3افرادسے ناجائزاسلحہ، چرس برآمد3اشتہاری گرفتار

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾دوران گشت تین افرادسے ناجائز اسلحہ ،چرس برآمد جبکہ تین اشتہاری مجرمان گرفتارتفصیل کے مطابق دوران گشت موترہ پولیس نے جامکے چیمہ پل سے ملزم بلال سے365گرام چرس ،موضع آڈھا میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کر تے ہو ئے ملزم ذکائ اللہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور،صدر پولیس نے موضع درویشکے میں ملزم ریحان سے پسٹل30بور برآمد کر لیا ملزم ریحان نے اپنے اہل خانہ کو یر غمال بنا رکھا تھا جبکہ موترہ پولیس نے اشتہاری مجرمان احسان اللہ سکنہ کوٹ لدھا،بلال سکنہ جامکے چیمہ ،ستراہ پولیس نے ناصر محمود سکنہ سمبڑیال کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker