تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:منشیات فروش ڈیلرسمیت دوافراد سےپونے2کلوسےزائد چرس برآمد

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾منشیات فروش ڈیلر سمیت دو افراد سے پونے دو کلو سے زائد چرس برآمدجبکہ دو افراد سے ناجائزاسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ افشاں چوک میں منشیات فروش ڈیلر سفیان عرف شانی گھوم پھر کر چرس فروخت کرر ہا تھاکہ مخبر کی اطلاع پر سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم سفیان عرف شانی کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر اس کے قبضہ سے 1کلو600گرام چرس اور ایک عدد ناجائز پسٹل 30برآمد کرلیاجبکہ ستراہ پولیس نے دوران گشت موضع للر چوک میں ملزم ناصر محمود سے 225گرام چرس برآمد کر لی، بمبانوالہ پولیس نے دوران تفتیش ملزم چن پیر شاہ کے انکشاف پر موضع کنڈن سیان سے ایک عدد ناجائز پسٹل30بور برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لیئے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker