تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ڈکیتی چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری موٹر سائیکل ،نقدی ،موبائل فون سے محروم

ڈسکہ(نامہ نگار) ڈکیتی چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری موٹر سائیکل ،نقدی ،موبائل فون،گاڑیوں کے پارٹس اورقیمتی بکروں سے محروم تفصیل کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ میترانوالی کا رہائشی نعیم اپنی موٹر سائیکل نمبریGAL/9032پر سوار جا رہا تھا کہ راستہ میں تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے رو ک کر اس سے نقدی55سو رو پے ،موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے،تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ پسرور روڈ کے رہائشی محمد امجد کے گھر کے صحن سے رات کی تاریکی میں ملزم سلیم ااور اختر قیمتی دو عدد بکرے چرا کر لے گئے جبکہ محلہ اسلام آباد میں اظہر ،محمود کی آٹو ورکشاپ کے تالے توڑ کر نامعلوم چور رکشہ کے پارٹس ،ٹاپے ،ٹائر مالیتی50ہزار رو پے چرا کر کے گئے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  انڈین اداکارہ جنیوارائے نے چیئرٹی شو میں غزلوں اور گیتوں سےعوام کے دل جیت لیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker