تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ کوٹرانسفر کرنے پر بارکاعدالتوں کابائیکاٹ

ڈسکہ(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ کوٹرانسفر کرنے پر ڈسکہ بار کا عدالتوں کا بائیکاٹ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محبو ب قادر کا تبادلہ لاہور کر نے پر ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کر تے ہو ئے ڈسکہ بار ،سیالکوٹ،پسرور بار،سمبڑیال بار نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا کوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہ ہو ئے جس پردور دراز سے آئے ہو ئے سائلین کو شدیددشواری کا سامنا کرنا پڑا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button