تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات

ڈسکہ(نامہ نگار)چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ڈسکہ و گردو نواح مین چند روز بعد دوبارہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ پھر سے شروع تفصیلات کے مطابق ڈسکہ و گردونواح میں گذشتہ ہفتہ گیپکو کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند کردیا گیا تھا جس سے گرمی اور لود شیڈنگ کے ستائے شہریوں نے سکھ کاسانس لیا تھا لیکن چند روز بعد ہی گیپکو حکام نے پرانی روایت برقارا رکھتے ہو ئے غیر اعلانیہ طویل دورانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ پھر سے شروع کردیا ہے جس سے ایک بار پھر شہریوں کو شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے بجلی کی طویل بندش سے نہ صرف کاروبار ٹھپ بلکہ دھان کی تیار فصل کو پانی نہ ملنے سے نقصان کا خدشہ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  وسیم اکرم نے پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو خیر باد کہہ دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker