تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:فحش مذاق کر نے سے منع کر نے پر11افراد نے تشدد کر کے دو افراد کوزخمی کردیا

ڈسکہ(نامہ نگار)فحش مذاق کر نے سے منع کر نے پر 11افراد نے تشدد کر کے دو افراد کوزخمی کردیاجبکہ نامعلوم افراد گھر کے باہر سے گاڑی چرا کر لے گئے تفصیل کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ بھلر کے رہائشی اشرف نے ملزمان عصمت اللہ ،آفتاب ،عدیل ،ناصر ،مقصود،یعقوب ،پرویز ،شہباز ،وقاص ،وقار ،عدنان وغیرہ سائل کے بھتیجے کو مذاق کررہے تھے منع کر نے پر ملزمان سائل اور اس کے بیٹے اشتیاق کو زدوکوب کر کے مضروب کردیا جبکہ تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ گلہ شہیداں کے رہائشی رحمت علی کے گھر کے باہر کھڑی سوزوکی مہران کار نمبری LRZ/6155نامعلوم چور چرا کر لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  ایک گوہرِ نایاب تصنیف! نسائیات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker