پاکستانتازہ ترین

ڈسکہ:جنرل مشرف اورموجودہ حکمرانوں نے عوام کو پستی اوردلدل میں دھکیل دیا ہے ،ڈاکٹر عبدالقدیر

ڈسکہ(نامہ نگار) جنرل مشرف اور موجودہ حکمرانوں نے عوام کو پستی کی اس دلدل میں دھکیل دیا ہے جس سے ایک ہی طریقہ سے نکلا جاسکتا ہے کہ کہ ہک نہ جیالے بنیں اور نہ متوالے بنیں بلکہ محب وطن پاکستان بنیں اور آئندہ الیکشن میں ایسے افراد منتخب کر کے اسمبلیوں میں بھیجیں جس کے اندر پاکستان کی محبت موجود ہو جو آپ سے محبت کریں اپنی جیبوں سے محبت نہ کریں پاکستان کا اٰیٹمی اثاثہ مضبوط ہاتھوں میں جسے کوئی بھی دشمن چاہے وہ امریکہ ہو یا انڈیا نقصان نہیں پہنچاسکتا ان خیالات کا اظہارمحسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خاں نے مقامی میرج ہال میں وکلاء سے ٹیلیفون پر خطاب کے دوران کیا وہ طبیعت کی خرابی کی وجہ سے ڈسکہ کا دورہ نہ کر سکے اس موقع پر صدر بار چوہدری عبد اللطیف غنی ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری ناصر گھمن کے علاوہ وکلاء کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

یہ بھی پڑھیں  شیخ رشید کی جیب کٹ گئی،جیب کترا12ہزارلے اڑا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker