تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:دوران گشت4افراد سے تین عدد چالو بھٹیاں،55لیٹرشراب اورناجائز اسلحہ برآمد

ڈسکہ(نامہ نگار)دوران گشت4افراد سے تین عدد چالو بھٹیاں،55لیٹر شراب اورناجائز اسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق تھانہ ستراہ پولیس نے دوران گشت موضع کوٹ موکھل میں فلک شیر سے چالو بھٹی اور 30لیٹر شراب ،بشیر سے چاول بھٹی اور 5لیٹر شراب ،کنارہ ڈیک کوٹ موکھل میں اختر حسین سے چالو بھٹی اور20لیٹر شراب ،بھکی سندھواں میں ملزم شوکت کے دوران تفتیش انکشاف پر رائفل44بور معہ دو عدد راؤنڈ برآمدجبکہ سٹی پولیس نے ڈکیتی کے ملزم محمد ندیم کے انکشاف پر پٹری نہر ڈسکہ سے ایک عدد پسٹل 30بور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیئے

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ،طلباء میں شیلڈز اور نقد انعامات تقسیم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker