تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: معمولی لڑائی جھگڑے پر سات افراد نے تشدد کر کے محنت کش کو لہولہان کردیا

ڈسکہ(نامہ نگار)معمولی لڑائی جھگڑے پر سات افراد نے تشدد کر کے محنت کش کو لہولہان کردیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ رب نواز کالونی کا رہائشی عدنا ن کیری ڈبہ نمبریLWL/5722پر سوار جا رہا تھا کہ راستہ میں عثمان وغیرہ کی بھینس کیری ڈبہ سے ٹکراگئی جس کی شکایت کر نے پر ملزمان عثمان ،عرفان اورپانچ نامعلوم مسلح افراد نے عدان کو گھر سے باہر بلا کر زدوکوب کر کے لہولہان کر دیا صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

یہ بھی پڑھیں  لندن : اسکول کے طالبِ علموں پر روزہ رکھنے پر پابندی عائد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker