تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:صحافی کی شکایت پر سب انسپکٹر ایف آئی اے کے خلاف انکوائری شروع

ڈسکہ(نامہ نگار)صحافی کی شکایت پر سب انسپکٹر ایف آئی اے کے خلاف انکوائری شروع تفصیلات کے مطابق ڈسکہ کے مقامی صحافی ناصر محمود رانجھا نے ایف آئی اے کے سب انسپکٹر محمد شبیر چیمہ کے خلاف ایک تحریری درخواست ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کو دی تھی جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ سب انسپکٹر محمد شبیر چیمہ نے انسانی سمگلر ناصر سرویا عرف کاکا سرویا کو گرفتار کر نے کی آڑ میں 26ہزار رو پے رشوت وصول کی جس پر ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور نے مورخہ 12اکتوبر بروز جمعۃ المبارک کوانکوائری کے لئے اپنے آفس میں طلب کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں  حکومت کا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے، چوہدری شجاعت حسین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker