تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:اسلام کی حقانیت سے تائب ہو کرمسیح نوجوان نےاسلام قبول کرلیا

ڈسکہ(نامہ نگار)اسلام کی حقانیت سے تائب ہو کر مسیح نوجوان نے اسلام قبول کر لیا تفصیلات کے مطابق ڈسکہ کے نواحی گاؤں گلوٹیاں کلاں کے انصر مسیح ولد محمد بوٹا نے اسلام کی حقانیت سے تائب ہو کر دارالعلوم مدنیہ کے مہتمم صاحبزادہ مولانا محمدایوب خان ثاقب کے ہاتھ پر کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا جس کا اسلام نام محمد انصر رکھ دیا گیا اس سے قبل محمد انصر کے والدبھی اسلام قبول کر چکے ہیں جن کا اسلامی نام محمد بوٹا رکھا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button