تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:9لاکھ رو پے کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

ڈسکہ(نامہ نگار)9لاکھ رو پے کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج جبکہ پانی چوری کر نے پر دو کاشتکاروں کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق کوٹلی کیول رام کے رہائشی محمد بہادر خاں سے تھانہ ستراہ کے رہائشی امتیازنے 9لاکھ 60ہزار رو پے مالیت کی فصل مونجی خریدی اور رقم کے عوض مقامی بینک کا چیک دے دیا جو مقررہ تاریخ پر بینک لے جانے پر بوگس ثابت ہوا جبکہ نہر راول لنک سے موضع گج کے رہائشی کاشتکار غیر قانونی طور پر پانی چوری کر کے فصلوں کوسیراب کر رہے تھے کہ ایس ڈی او زاہد اقبال نے چھاپہ مار کر دو نوں کاشتکاروں عمران ملہی اورمحمد عمران کو رنگے ہاتھون گرفتار کر کے متعلقہ تھانہ میں مقدمہ درج کر وادیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈی سی او لاہورکی تمام ٹاؤن ایڈمنسٹریٹرز کوشہر میں ڈینگی مہم پر فوکس کرنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker