تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری ؒ کے عرس مبارک پر5 دودھ کےٹرک لاہورروانہ

daska picڈسکہ(نامہ نگار)حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری ؒ کے سالانہ عرس مبارک پر ڈسکہ سے چوہدری عمر فاروق گجر کی سرپرستی میں پانچ ٹرکوں کے قافلہ میں منوں دودھ لے کر لاہور کے لیئے روانہ تفصیل کے مطابق حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری ؒ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر ڈسکہ سے چوہدری عمر فاروق گجر کی سرپرستی میں پانچ ٹرکوں کا قافلہ لاہور کے لیئے روانہ ہوا جس میں عرس مبارک میں سبیل کے لئے منوں دودھ لدا ہوا تھا قافلہ میں چوہدری عمر فاروق گجر ،خلیفہ خواجہ خادم حسین خواجہ ،باوا جی حاجی سجاد حیدر گوہر ،چوہدری سکندر اعظم ،چوہدری آصف گجر ،چوہدری عدیل گجر ،چوہدری رمضان کاکو گجر ،خان شمس خان،سیٹھ اشفاق ،نوشاد ،شہر یار ،غلا م مصطفے ،وکی بٹ ،ارشد سعید ،سلامن احمد کلرک ڈسکہ کچہری ،حسن جی کے علاوہ درجوں افراد بھی موجود تھے ،ڈیرہ پر ڈھول کی تھاپ پر گھوڑے رقص کرتے رہے ۔ تصویر ساتھ ہ

یہ بھی پڑھیں  معاشی ترقی اور داخلی استحکام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker