تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:پاکستان بارکونسل کی کال پرسانحہ کوئٹہ پر بارایسوسی ایشن کی ہڑتا ل

daskaڈسکہ(نامہ نگار)پاکستان بار کونسل کی کال پر سانحہ کوئٹہ پر حکومت کی بے حسی کیخلاف بار ایسوسی ایشن کی ہڑتا ل تفصیل کے مطابق سانحہ کوئٹہ میں ہو نے والی ہلاکتوں اور وفاقی اور بلوچستان حکومت کی بے حسی اور رویہ کے خلاف پاکستان بار کونسل کی کال پر بار ایسوسی ایشن ڈسکہ نے مکمل ہڑتال کی وکلاء نے تمام ا دن عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اوروکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جبکہ عنصر وقاص ساہی ایڈووکیٹ کا بھتیجا قضائے الہٰی سے انتقال کرگیا جس کو نمازجنازہ کے بعد سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا

یہ بھی پڑھیں  مزدوروں کو خود احتسابی کی عادت ڈالنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker