تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:جانبازویلفیئرسوسائٹی کے زیراہتمام تقریب میں اسٹنٹ کمشنر نےبچیوں کو اسناد تقسیم کیں

28-01-13ڈسکہ (نامہ نگار)نواحی گاؤں گوجرہ میں جانباز ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سلائی کڑھائی میں مہارت حاصل کر کے فارغ التحصیل ہونے والی بچیوں میں ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر محمد نواز خاں، اسسٹنٹ کمشنر ظہیر عباس چٹھہ،سابق ایم پی اے عظیم نوری گھمن نے اسناد تقسیم کیں اس موقع پر غلام مصطفی آسی، خادم حسین بل، خالد بل ، محمد امین ودیگر بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر اے سی ڈسکہ ظہیر عباس چٹھہ اور عظیم نوری گھمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پسماندہ علاقوں میں فلاحی اداروں کا قیام خوش آئند ہے لائق تحسین ہیں وہ لوگ جو دکھی انسانیت کی خدمت کر کے اپنے دلوں کو سکون پہنچاتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  آرمی چیف جنرل راحیل کے تمام سوشل میڈیا اکاونٹس جعلی ہیں، آئی ایس پی آر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker