تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: دوران گشت 4ملزمان سے ہیروئین اور ناجائزاسلحہ برآمد

daskaڈسکہ(نامہ نگار) دوران گشت 4ملزمان سے ہیروئین اور نا جا ئز اسلحہ برآمد جبکہ شراب کے نشے میں دھت شرابی نے زدو کو ب کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا تفصیل کے مطابق سٹی پو لیس نے دوران گشت پسرور بائپاس کے قریب ملزمان شاہد عرف شاہدو،قاسم عرف قا سو سے ایک ایک عدد ناجائز پسٹل 30بور،بمبانوالہ پو لیس نے ارسلان سکنہ بھا ڈے والا سے 30بور پسٹل اور مو ترہ پو لیس نے منشیا ت فروش خلیل جا وید سکنہ بیڑھ سے 175گرام چرس برآمد کرلی جبکہ موضع واہلے کا رہا ئشی محمد افضل اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ گل نواز جو شراب کے نشے میں دھت تھا آیا اور گا لی گلو چ کر نے لگا منع کیا تو زدو کو ب کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گیاکے پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کر لےئے ۔

یہ بھی پڑھیں  ملکی تقدیر کے فیصلے یا حاکمیت کی کھینچاتانی !

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker