تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:پولیوآگاہی مہم کے سلسلہ میں’پولیو کے خلاف جہاد ہماراقومی فریضہ ہے

daska picڈسکہ(نامہ نگار)پو لیو آگا ہی مہم کے سلسلہ میں’پولیو کے خلاف جہاد ہمارا قومی فریضہ ہے‘ کہ عنوان سے تحفظ مقدس اوراق فا ؤنڈیشن (رجسٹرڈ) ڈسکہ کے زیراہتمام واک نکالی گئی واک سول ہسپتال سے شروع ہو کر کچہری چوک میں اختتام پذیر ہو ئی واک کی قیادت ظہیر عباس چٹھہ اسسٹنٹ کمشنر نے کی جبکہ ان کے علاوہ ڈی ایس پی وسیم اختر ،لیگی رہنما سید افتخار الحسن شاہ ،ایم ایس سو ل ہسپتال ڈسکہ ڈاکٹر سجاد نبی سیان ،ٹی ایم اوسید اسد حسین ،ٹی اوآر سید سروش اقبال ،ڈی ڈی ایچ اوڈاکٹر مختار چودھری ،صدر تحفظ فا ؤنڈیشن ڈاکٹر سرور بھنگو ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر انور بھنگو ، تحفظ فا ؤنڈیشن کے ڈائریکٹر زمیاں سعید احمد صراف ،شیخ عابد حسین کے علاوہ سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے سینکڑوں طلباء اور معززین شہر نے شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں  بلاول بھٹو کا چودھری نثار کو لیگل نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker