تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:امانت میں خیانت کر نے اور بوگس چیک دینے پر دو افراد کے خلاف مقدمات درج

checkڈسکہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کر نے اور بوگس چیک دینے پر دو افراد کے خلاف مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ جامکے چیمہ کے رہائشی محمد منور سے ملزم امتیاز وغیرہ تین افراد نے مشین کرایہ پر لی لیکن چند روز گذرنے کے بعد ملزمان نے نہ تو اکرایہ ادا کیا اور نہ ہی مشین واپس کی جو ملزمان نے دھوکہ دہی اور جعلسازی سے خرد برد کر لی جبکہ تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ اسلام پورہ کے رہائشی سلیمان سرور کا محمد اکبر کے ساتھ کاروباری لین دین تھا جس کی عوض ملزم محمداکبر نے سلیمان سرور کو3لاکھ50ہزار کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر بینک لے جانے پر بوگس ثابت ہوا پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیئے۔

یہ بھی پڑھیں  آرٹیکل 6کا معاملہ، سینیٹرزرضا ربانی ،اسحاق ڈاراور زاہد خان کو دھمکی آمیز خطوط

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker