تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:مکہ ویلفیئرفاؤنڈیشن کےزیراہتمام اجتماعی شادی میں شامل لڑکیوں کوجہیزتقسیم کیاگیا

daska pic 06-02-13ڈسکہ(نامہ نگار)مکہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 20فروری کو ہونیوالی 15اجتماعی شادیوں کے سلسلہ میں’ تقسیم جہیز‘ کی تقریب موضع جنڈو ساہی میں منعقد ہوئی تقریب میں اجتماعی شادی میں شامل 15لڑکیوں کے والدین کو جہیز تقسیم کیاگیا تقریب سے حاجی شکیل احمد قادری ڈیرہ الحرمین والے ‘ڈاکٹر سید ظہیرالحسن رضوی ‘صدر مکہ ویلفیئرفاؤنڈیشن حاجی رحمت ‘چوہدری جمیل اشرف سابقہ ایم پی اے ‘مرزا خالد ‘حافظ عبدالغفار‘افتخاراحمد کھوکھر‘ظفر ‘حاجی حفیظ احمد مغل ‘محمد امین ٹھروہی ‘چوہدری ذکاء اللہ کھارا‘نعمان ارشد غوری ودیگرنے خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں  وہاڑی: منشیات فروش معاشرے کاناسور جنہیں کسی صورت رعایت نہیں دے سکتے، ڈی پی او عمر سعید ملک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker