تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:اوباش نوجوان کی اسلحہ کی نوک پردوشیزہ سےزیادتی

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ اوباش نوجوان کی اسلحہ کی نوک پر دوشیزہ سے زیادتی اہل دیہہ اکٹھے ہونے پر اوباش نوجوان دوشیزہ کو نیم بے ہوشی کی حالت میں کھیتوں میں چھوڑ کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا ہوا فرار تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ بھروکے کا رہائشی مغلاں جوکہ اپنے اہل خانہ کاپیٹ پالنے کیلئے محنت مزدوری کرتاتھا گزشتہ روز وہ آلو کی بھروائی کیلئے پرانا ڈسکہ کھیتوں میں لگاہواتھا اس کی بیٹی ﴿س﴾ پاس مکئی کے کھیتوں میں زہر ڈال رہی تھی کہ اسی دوران پا س واقع ڈیرہ کے ملازم اوباش نوجوا ن لطیف مسلح آتشیں اسلحہ آگیااور آتے ہی دوشیزہ کے ساتھ اسلحہ کی نوک پر زیادتی کرنا شروع کردی دوشیز ہ کے شور کی آواز سن کر اہل دیہہ اور والدین اکٹھے ہوگئے تو اوباش نوجوان دوشیزہ کو نیم بے ہوش کی حالت میں کھیتوں میں چھوڑ کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا ہوا موقع سے فرارہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : اوکاڑہ اغوا کی چار مختلف وارداتو ں میں گن پوائنٹ پر پانچ لڑکیوں کا اغوا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker