ڈسکہ(نامہ نگار)ٹریفک کے مختلف حادثات میں خاتون سمیت سات افراد زخمی تفصیل کے مطابق رنگانوالہ کا رہائشی محسود احمدجی ٹی روڈ کراس کر رہا تھا کہ تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیئے سول ہسپتال پہنچا دیا جبکہ دیگر بلال علی ،شکیل ،باسط ،عمران،فلک اور فرزانہ بیگم بھی زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے جنہیں طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا ۔
You must be logged in to post a comment.