ڈسکہ(نامہ نگار)گوشت مہنگے داموں فروخت کر نے پر قصاب کے خلاف مقدمہ درج جبکہ دو اشتہاری مجرمان گرفتار تفصیل کے مطابق محمد اقبال شاہد تحصیلدار و سپیشل مجسٹریٹ نے دھامونکے میں دکان شہباز کے خلاف بڑا گوشت220کے بجائے250رو پے میں فروخت کر نے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر وادیا جبکہ موترہ پولیس نے اشتہاری مجرم ذوالفقار علی بہاری پور اور سٹی پولیس نے عمران عوامی روڈ کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا۔
You must be logged in to post a comment.