تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ کلاں مسلم لیگ ن کا گڑھ اور مخالفین کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے

daska pic 09-05-13ڈسکہ(نامہ نگار)برادری شیخ القریش اور انجمن تاجران ڈسکہ کلاں کی طرف سے اس شاندار استقبال نے ثابت کردیا کہ ڈسکہ کلاں مسلم لیگ ن کا گڑھ اور مخالفین کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے اور انشاء اللہ 11مئی کو لیگی امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے برادری شیخ القریش نے انتخابی ریلی کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ این اے113افتخارالحسن ظاہرے شاہ ،امیدوار پی پی130آصف باجوہ ایڈووکیٹ کا مین بازار ڈسکہ کلاں پہنچنے پر پرتپاک اورشاندار استقبال کیامنوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ڈھول کی تھاپ پر نوجوانوں نے بھنگڑے ڈالے انتخابات 2013کے سلسلہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواران انتخابی ریلی کی صورت میں مین بازار ڈسکہ کلاں پہنچے جہاں پر برادری شیخ القریش اور صدر انجمن تاجران مین بازار ڈسکہ کلاں ایس ایم شاہد صدیقی ،فیصل بٹ جنرل سیکرٹری چوہدری اسلم امعروف کلہاڑا،شیخ ریاض ،اصغر رفیع ،شیخ منظور ،شیخ اصغر علی ،شیخ فاروق الیاس ،ریاست گجر ،سہیل تکہ ،مقصود محسن باجوہ ،شیخ عمران یوسف ،شیخ فضل صابر،شیخ بابر،شیخ حارث ،شیخ امجد ،شیخ وقاص ،شیخ ناصر ،شیخ عثمان،شیخ مبین،شیخ ادریس و دیگر سینکڑوں افراد نے پرتپاک استقبال کیا اور جو مسلم لیگی لیڈروں کے حق میں ریفرنڈم ثابت ہوا ریلی میں افتخار الحسن ظاہرے شاہ ،آصف باجوہ ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر عرفان ،میاں محمد اشرف،چوہدری ذوالفقار گاگا ، افضل منشاء اور میاں یعقوب ،صوفی ریحانی یوسف پولٹری شاپ والے بھی شریک تھے اس موقع پر کہا کہ برادری شیخ القریش اور انجن تاجران ڈسکہ کلاں کی طرف سے اس شاندار استقبال نے ثابت کردیا کہ ڈسکہ کلاں مسلم لیگ ن کا گڑھ اور مخالفین کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے اور انشاء اللہ 11مئی کو لیگی امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے

یہ بھی پڑھیں  للیانی:11ہزار کے وی کی تار ٹوٹنے سے امام مسجد کی بیوی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker