Uncategorizedپاکستانتازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ پولیس نے مطلوب ملزمان کو پناہ دینے اور فرار کر انے پر مقدمہ درج کر لیا

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)پولیس نے مطلوب ملزمان کو پناہ دینے اور فرار کر انے پر مقدمہ درج کر لیا تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے موضع منڈیکی میں اطلاع پر مطلوب ملزم راشد عرف راشدی اورشانی کو گرفتار کر نے کے لیئے چھاپہ مارا جہاں آفاق احمد نے پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان کو فرار کر وادیا جس پر پولیس نے�آفاق احمد کے خلاف پناہ دینے اور فرار کرانے میں مدد کر نے کے جرم میں مقدمہ درج کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں  کوئی اُمید بَر نہیں آتی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker