تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:تیزرفتار کارکی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدیدزخمی

motar cycleڈسکہ(نامہ نگار) تیزرفتارکار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدیدزخمی تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ غلہ منڈی کی خاتون زکیہ بی بی کا خاوند علی احمد اپنی موٹرسائیکل پر بھروکی کلاں کی طر ف جارہاتھاجب وہ پل نہر بھروکی کے قریب پہنچاتواس کو پیچھے سے آنیوالی تیزرفتار کارنمبری ایل ای 1785جس کو ملزم دلاور حسین چلارہاتھا نے زور دار ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار علی احمد شدیدزخمی ہوگیا زخمی کوطبی امدا دکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیاجس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے پولیس نے زخمی کی بیوی کو مدعی بناکر مقدمہ درج کرلیاہ

یہ بھی پڑھیں  ٹریفک حادثہ میں ایک شخص ہلاک 2زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker