تازہ ترینعلاقائی

ٹریفک حادثہ میں ایک شخص ہلاک 2زخمی

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)ٹریفک حادثہ میں ایک شخص ہلاک 2زخمی تفصیل کے مطابق علاقہ تھانہ موترہ کمال پور میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی بلا نمبری اور شاہ زور دالہ نمبریLET/2631کے تصادم میں ایک شخص محمدمحمد یاسر ولد امین سیالکوٹ موقع پر ہلاک جبکہ مبشر اقبال سکنہ سیالکوٹ اور ایک اسم نامعلوم شخص شدید زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال داخل کرادیا گیا وارثین نے کو ئی کاروائی نہیں کروائی موترہ پولیس نے رپٹ لکھ دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker