تازہ ترینعلاقائی

پنجاب بار کونسل کی کال پر ڈسکہ بار ایسویسی ایشن کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ہڑتال

daskaڈسکہ(نامہ نگار)پنجاب بار کونسل کی کال پر ڈسکہ بار ایسویسی ایشن کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ہڑتال تفصیل کے مطابق ملک بھر میں ہو نے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف ڈسکہ بار ایسوسی ایشن نے پنجاب بار کونسل کی کال پر ہڑتال کی اور احتجاجا وکلاء عدالتوں میں پہش نہ ہو ئے جس سے دور دراز سے آئے سائلین کو شدید دشواری کا سامنا کر نا پڑا ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:وکلاء کواعتماد میں لیئےبغیرعدالتیں نئےجوڈیشل کمپلیکس میں منتقل کرنے پروکلاء کااحتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker