تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے دو شخص رنگے ہاتھوں گرفتار

daskaڈسکہ(نامہ نگار)ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے دو شخص پکڑے گئے تفصیل کے مطابق موضع بڈھا گورائیہ کا رہائشی غلام عباس نے اپنے بجلی کے میٹر پر چپ لگااسے جلادیا اور بجلی چوری کر رہا تھا،موضع یونس آباد کا رہائشی رحمت علی ڈائریکٹ تاریں لگا کربجلی چوری کررہا تھا کہ گیپکو کی چیکنگ ٹیم نے دوران چیکنگ دو نوں ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر متعلقہ تھانہ ستراہ اور سٹی میں 39-Aالیکٹرک سٹی ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر وادیئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button